گرمیاں جا چکی تھیں اور سردیوں نے پورے گاؤں میں خیمے لگا لیے تھے.. گاؤں کے باہر زمینوں کی طرف نظر دوڑائیں تو ایسا لگتا تھا کہ جیسے کسی منگولی شہزادے کا لاؤ لشکر یہاں سے گزرا ہو ج...
ہمارے گاؤں میں اسے "مسجد کا مالی" کہا جاتا ہے، آپ کے گاؤں کی خبر نہ رکھنے پہ معذرت.. وہ ایک بھینسا جسے تُو فلاں سمجھتا ہے کئی بھینسوں کو کرتا ہے صاحبہ اولاد!! اکثر ایک گاؤں میں ...
ملاقات باعثِ الفت ہوتی ہے مگر صاحبو میں جب بھی اس شخص سے ملا ہوں میرے دماغ کے فیوز اُڑ جاتے ہیں .. پل پل میں رنگ بدلتا ہے جیسے آج کل فلمی ستاریاں ( ستاروں کا مؤنث) کپڑے بدلتی ہیں.. سچ ...
ناروے سردیوں میں سفید اور گرمیوں میں "گرین" ہوتا ہے .. خوبصورتی بلا کی پائی ہے اس ملک نے ..محتاط اندازے سے ناروے کی کُل آبادی اکیاون لاکھ سے کچھ اوپر ہے.. آبادی کنٹرول میں ہے سو سب س...
معاشرہ اپنے حادثوں کی بنا پہ بہتر سمجھا جا سکتا ہے .. ایک حادثہ کل بھی ہوا اور یہ کوئی پہلی بار نہیں ہوا یہ وقتاً فوقتاً ہوتے چلے آ رہے ہیں .. خوبصورت سوچ کے ساتھ ساتھ خوبصورت دل ک...
وہ پانچ بھائی تھے اور دو بہنیں ..بڑی بہن شادی کے بعد بیرونِ ملک جا بسیں اور بڑا بھائی آصف پولیس میں نوکر ہو گیا.. ہمارے گھر کی مغربی چھت ان کی چھت سے گلے ملتی تھی اس لیے کافی دوستی ...