Posts

Showing posts from March, 2019

کنول اور کیچڑ

وہ معصوم، تازہ کلی جیسی، میرے پہلو میں تھی اور سامنے ساس پوتا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ روکھی اور روٹھی ہوئی بیٹھی تھیں.. اعجاز، میں جانتی تھی اندر سے خوش ہیں مگر ماں کے سامنے اپنی ...

اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں

اپنی کم علمی کا اعتراف ہے، جو اعداد و شمار آپ شاید دو چار منٹس میں کمپیوٹر /گوگل سے ڈھونڈ نکال سکتے ہیں، مجھے انھیں اعداد و شمار کو لکھنے، پھر جمع کرنے اور حساب کرنے میں سات او...

گرم گوشت

"وہ ماما ہے تیرا، بـے غیرت، میرا سگا بھائی، کون بھرتا ہے تیرے کان؟ کتنی گندی سوچ ہے تیری اس عمر میں" امی کی آنکھیں خون اگل رہی تھیں اور میں بغیر کسی جرم کے مجرم بنی کھڑی رو رہی تھ...

عورت مارچ اور مرد

( یہ تحریر ایک خاتون کی جانب سے موصول ہوئی، جو اپنا نام سامنے لانے سے کترا رہی ہیں، اس سے اس سوسائٹی میں عورت کی حالتِ زار سمجھی جا سکتی ہے،یہ تحریر من و عن پیش کی جا رہی ہے) ‏گزش...

بـے بس خدا

مجھے پہلی بار احساس ہوا کہ برا لگنا کیا ہوتا ہے اور یہ تب کی بات ہے جب میں ابھی اچھے اور برے کی تفریق سے کافی دُور تھا.. اماں رو رہی تھی اور ابا کے تھپڑوں اور ٹھوکروں کی زد میں تھی.. ...