دو دن پہلے اس سے ملاقات رہی اور اس نے ذرا سی بھی بھنک نہ لگنے دی کہ وہ مر رہا ہے.. مگر وہ مر گیا.. چھٹی جماعت میں تھا وہ جب اس نے عاصی تخلص رکھا اور اپنی پہلی غزل اپنے تایا کے جنازے می...
جب مجھے وہ کرایہ پکڑاتی تھی تو اس کے ہونٹوں پہ ایک دھیمی سی، نامعلوم سی مسکراہٹ ھوتی تھی ویسی ہی نا معلوم جیسے رویت ہلال کمیٹی والوں کو چھوٹی عید کا چاند دکھائی دیتا بھی ھے ا...
"بابا یہ عشق میرا وجود تک مٹا دے گا، میرے جسم کو فنا کر دے گا جیسے" "پُت،عشق وجود کے خلاف ھے، یہ روحوں کا سردار ھے، یہ جسم کا قائل ہی نہیں، اس کے مذہب میں جسم شرک ھے پُت" "مگر بابا لگ...
ایدھی صاحب رخصت لے گئے ھیں... یہ خبر پڑھ کے حواس جانے منجمد ھو گئے تھے کہ پھُوہ کر کے بکھر گئے تھے مگر میں رویا نہیں... گو کہ دکھ اور اشک جڑواں بھائی ھیں، ایک ساتھ کھِلتے اور کھُلتے ...
پورے دو ماہ بعد آخر "ٹھِیکریاں" گاؤں کی مسجد کو امام مل ھی گیا. اس کا سہرا نمبردار نور محمد کے سر آیا کہ بڑی تگ و دو کے بعد وہ کوئی امام ڈھونڈ لائے تھے. گاؤں کے لوگ مسجد میں جمع تھے ا...